آزاد کا قشقہ

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ماتھے پر آزادفقیر ہونے کی نشانی۔ آزاد فقیر ماتھے پر الف بنالیتے ہیں

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ماتھے پر آزادفقیر ہونے کی نشانی۔ آزاد فقیر ماتھے پر الف بنالیتے ہیں

جنس: مذکر